scholarship mission 2020

irshad vanwad
0


اسّلام وعلیکْم ورحمتہ االلہ و برکاتہہ

اسکالشپ جماعت پنجم کے لئے لیکر آیا ہوں ۔ ایک بہت ہی دلچسپ اور دلکش انداز میں
 "اسکالرشپ  ٹیسٹ سیریز مشن 
2020 "

جسکی نوعیت اس طرح ہوگی۔
ہر اتوار صبح 10 بجے پنجم اور ہشتم کے دونوںپرچوں کا شمار ۔
ہر پرچہ 40 نمبر(20 سوالات ) پر مشتمل ہوگا۔

اسکالرشپ موک ٹیسٹ کے فوائد
اساتزہ  بہ آسانی اس ٹیسٹ کی پرنٹ آؤٹ نکال کر اسکول میں پرچہ حل کرا سکتے ہیں۔
جوابات کے لئےآپکو موک ٹیسٹ حل کرنے کےبعد صحیح جوابات دیکھ سکتے ہیں۔
طلباؤںتک  اس بلاگ کی لنک شیر کریں تاکہ طلبہ  گھر پر بھی اسکی مشق کر سکتے ہیں۔
جماعت پنجم(1st test)
پیپر 2( انگریزی –ذہنی آزمائش)
پیپر 1 (اردو –ریاضی)
Play test
Play test
Que. Paper pdf
Que. Paper   pdf
Answer sheet  pdf
Answer sheet pdf
Download application

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)